عجب وحشت ہے جسم و جاں پہ طاری

مرا سایہ بھی ہما سا ہوا ہے

مرے اطراف میںاِک وسوسہ ہے

نہ جانے کب کوئی بارود میں لپٹا ہوا شخص

اچانک آکے ٹکراجائے

مجھ سے

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے