حروف تیرے
گواہ تیرے
لکھا ہوا سب
پڑھا ہوا سب
تمھارا ورثہ
تمھارا کیا ہے
اْگلتے لمحے
الٹتے جذبے
وہ "ہم” کی چپ کا
سوال لمحتے
جہاں پہ سچ
بھی تو۔۔۔۔۔۔۔۔
سچ نہیں ہے
کہ ہر جنم تک
حروف تیرے
گواہ تیرے
گناہ لمحتے
جہاں پہ سچ
بھی تو
سچ نہیں ہے
کہ ہر جنم تک
حروف تیرے

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے