صوبائی حکومتیں

اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد بہت سے محکمے مرکز سے صوبوں کو منتقل ہوئے ہیں۔ مگر نصف درجن برس گزرنے کے باوجود اِن شعبوں سے متعلق صوبائی حکومتوں نے کوئی پالیسی مرتب نہیں کی ۔ صوبائی حکومتوں کو ملنے والے محکموں کے لیے پالیسیاں بنانا صوبائی حکومتوں کا اولین فریضہ ہے ۔ فوری طور پر صوبے اپنی تعلیمی پالیسی، صحت پالیسی،لیبر پالیسی اور کلچر پالیسی کا اعلان کریں۔ورنہ یہ گھناؤنی سُستی اور نااہلی اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کی ایک سازش تصور ہوگی۔

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے