میں نے خدا کو خواب میں
اپنی دو آنکھوں کے درمیان پڑی لہر کی صورت میں دیکھا
اور وہ اچانک میری مری ہوئی بچی کی عینک میں تبدیل ہوگیا۔۔۔