بارش برستی ہے
گرما گرم اور موسلادھار
بیروت
بارش کے نیچے
ایک سخت جان محبوبہ ہے

مجھے پناہ دو، مجھے پناہ دو
مجھے پناہ دو
بمب کی رات میں
مجھے پناہ دو
راکٹوں کی بارش میں
مجھے پناہ دو
میری محبوبہ!
چھتریاں چھلنی ہوچکی ہیں!

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے