یوسف عزیز مگسی، محمد امین کھوسہ، عبدالعزیز کرد، محمد حسین عنقاؔ، عبدالصمد اچکزئی، میر غوث بخش بزنجو سمیت اکابرین ِ بلوچستان کو تعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے۔

بلوچستان حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ 31مئی کو یوسف عزیز مگسی کے دن کو قومی و سرکاری طور پر منایا جائے۔

شاہراہوں، چوکوں، بازاروں کے غیر معروف نام تبدیل کر کے اکابرین کے نام پر رکھے جائیں۔

اٹھاوہویں ترمیم کو ختم کرنے اور صدارتی نظام لانے کی سازشیں جمہوریت کے خلاف سازشیں ہیں۔ اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔

تمام سرکاری تعلیم کے اِداروں کو فعال کر کے مُفت تعلیم کو یقینی بنا کر نجی تعلیمی اداروں پر پابندی لگائی جائے۔

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے