گورکھ کے وسیع

مکھ پر سرمئی پہاڑ

اس کے کجرارے نین ہیں

ان آنکھوں میں فطرت کے

حسن کے خواب پنپتے ہیں۔

ہریالی ان خوابوں کی

تکمیل ہے۔

بادل اس کے چہرے پر

بکھرے کالے بال ہیں۔

بارش کے قطرے پرکشش لبوں کی مانند

گورکھ کے تن کو چھوتے ہیں

تو ہر جانب پھول بکھر جاتے ہیں۔

 

(جوہی، دادو، سندہ کے قریب واقع ہل اسٹیشن)

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے