کنول جل سجل میں، غزل شاعری میں
مَجاز اور حقیقت ہیں آنکھیں تمہاری
کجر بن یہ کاری، سمندر سے گہری
بہت خوبصورت ہیں آنکھیں تمہاری!۔
کنول جل سجل میں، غزل شاعری میں
مَجاز اور حقیقت ہیں آنکھیں تمہاری
کجر بن یہ کاری، سمندر سے گہری
بہت خوبصورت ہیں آنکھیں تمہاری!۔