شاعر: مہدی مظاہری
ترجمہ:احمد شہریار
جاننے کے لیے
مرنا ضروری ہے
مرنے کے لیے
جاننا
تم مرے نہیں
تو کیا سمجھے؟
اور مرگئے
تو میں کیا کہہ سکتا ہوں؟
شاعر: مہدی مظاہری
ترجمہ:احمد شہریار
جاننے کے لیے
مرنا ضروری ہے
مرنے کے لیے
جاننا
تم مرے نہیں
تو کیا سمجھے؟
اور مرگئے
تو میں کیا کہہ سکتا ہوں؟