ماما عبداللہ جان کے لیے ۔۔۔ کیف خاتون
اپنے وقت سے آگے بڑھ جانے کا سفر عشق کی راہ سے کہیں زیادہ کٹھن ہوتا ہے۔اِس میں محض تنہائی ہے، معروضی دنیا کی چار فرلانگ تک دیکھنے والی نظروں…
اپنے وقت سے آگے بڑھ جانے کا سفر عشق کی راہ سے کہیں زیادہ کٹھن ہوتا ہے۔اِس میں محض تنہائی ہے، معروضی دنیا کی چار فرلانگ تک دیکھنے والی نظروں…
انگریز جب ہندوستان آئے تو انہوں نے مقامی ریاستوں میں اپنی گرفت بڑھانے کیلئے مختلف اقدامات کیئے۔طاقت استعمال کیا، معاہدات کیے۔ مراعات، جاگیریں وظائف اور القاب دیئے۔ تاکہ اِن کا…
بچھڑے کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا میرے محبوب دوست امان اللہ خان کاکڑ ایڈوکیٹ کو مرحوم لکھتے ہوئے…
فی زمانہ جوانسان عقل سے پیادہ ہے تو اس کی ترقی میں ہی اس کی تنزلی ہے مقا بلہ کی سکت نہ رکھنے کی وجہ سے اس میں بے دلی…
پتا نہیں،آپ سے وہ خط پوراپڑھا بھی گیا،جو ایک معصوم بچے نے خودکشی سے پہلے اپنی ماں کے نام لکھا اور جس میں نظم و نسق کے نام پر روا…
آج کی دنیا کے تقریباً ہر ملک پہ سرمایہ داروں جاگیرداروں سرداروں اور بیوروکریسی کی متحد ہ حکومت قائم ہے۔ کس پہ؟۔مزدوروں پہ، کسانوں چرواہوں ماہی گیروں اور معدنی مزدوروں…
آ بھی جاؤ کہ آج اکیلا ہوں آگئی ہو تو بیٹھ بھی جاؤ اور پھر بیٹھ بھی گئی ہو تم تو کوئی بات بھی کرو مجھ سے کھٹی اِملی سی…
جزیرہ جو یہاں تھا جاوداں تھا سمندر میں کھڑا تھا ہوا اور ضرب طوفاں سے کبھی لرزا نہیں تھا تھپیڑے اور کٹاو جسم میں گھستے جگہ پانے کی سازش میں…
میں تو تمھارے ہمراہ چلی مگر زمانے نے مجھے نتھ کی جگہ ہالا پہنایا وقت کی باگ کا جھمکوں جھالوں کی جگہ وزنی سمجھوتے لٹکائے ست لڑوں کی جگہ انتظار…
شاعر: مہدی مظاہری ترجمہ:احمد شہریار جاننے کے لیے مرنا ضروری ہے مرنے کے لیے جاننا تم مرے نہیں تو کیا سمجھے؟ اور مرگئے تو میں کیا کہہ سکتا ہوں؟