بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کے پروفیسر ڈاکٹر غلام سرور گرانی  انتقال کرگئے۔ ان کی عمر لگ بھگ 95 برس تھی۔ وہ اس کالج کے بانی ٹیچرز میں تھے۔  اناٹومی پڑھاتے تھے۔ ہردلعزیز اور ہنس مکھ استاد تھے۔

صرف ٹیچر نہیں وہ تو اپنے سٹوڈنٹس کے سرپرست بھی تھے۔ ان کے ذاتی اور خاندانی اور قبائلی معاملات میں مددگار۔  ان کے بلا مبالغہ ہزاروں شاگرد ہیں۔

میرے اس اچھے ٹیچر کی روح کے سکون کی تمنا کیجیے اس لیے کہ ٹیچر تو ٹیچر ہوتے ہیں۔ وہ کب تیرے میرے میں بانٹے جاسکتے ہیں۔

 

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے