غزل
ہوس نصیب نظر کو کہیں قرار نہیں میں منتظر ہوں مگر تیرا انتظار نہیں ہمیں سے رنگِ گلستاں ہمیں سے رنگِ بہار ہمیں کو نظمِ گلستاں پہ اختیار نہیں ابھی…
ہوس نصیب نظر کو کہیں قرار نہیں میں منتظر ہوں مگر تیرا انتظار نہیں ہمیں سے رنگِ گلستاں ہمیں سے رنگِ بہار ہمیں کو نظمِ گلستاں پہ اختیار نہیں ابھی…
نہ جسم و جان کی محنت نہ ذہنوں کا وسیلہ ہے تجارت خوب پیشہ ہے کسی کے ہاتھ کی محنت اٹھاﺅ اور پانی کے کنارے منتظر بگلہ بھگت بن جاﺅ…
(بائیس سالہ ایرانی شہری مھسا امینی کے نام ایک نظم ۔وہ سیکیورٹی فورسز کی کسٹڈی میں جان کی بازی ہار گئی۔ اس کا جرم یہ تھا کہ اس نے حجاب…
ایک لمحے میں جکڑی کھڑی ہوں کرب، شدت پہ ہے جھیلتی ہوں آگ جھلسا چکی سارے جذبے اب تپش ہے جو میں سہ رہی ہوں دیکھتے ہیں سبھی میرا ظاہر…
رات کے دوسرے پہر یکدم خوشبوئیں آنکھ سے امڈتی ہیں رنگ تپتے ہیں نرم حدت سے گنگناتی ہے چادرِ بستر لفظ ہوتے ہیں بے معانی سے راہِ خوشبو ئے نفس…
ترے خیال کی باتیں نہ کوئی خواب فروش ہمارے شہر میں گم ہوگئے کتاب فروش نہ کوئی لمس نہ خوشبونہ کوئی آہٹ ہے کہیں سے ڈھونڈکے لاو¿ کوئی گلاب فروش…
جب ایٹمی طاقتیں زیست کا استعارہ بنیں تو سمجھ لو کہ دنیا کہاں جا رہی ہے ! اپنی مٹھی میں تم پھول لے کر جہاں کو بچانے چلے ہو یہی…
نام کتاب: ہڑپہ سے شناسائی مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری تاثرات: راشد جاوید احمد 2022 میں شائع ہونے والی یہ کتاب بیک وقت تاریخی ورثے اور ہڑپہ کے سفرنامے کی…
ڈاکٹر نجیبہ عارف یونیورسٹی کی سطح پر اردو کی معروف اور ممتازاستاد ہیں۔راقم چونکہ ان کے ادارے میں تعلیم پاتا رہا ہے ، اس لیے جانتا ہے کہ وہ اپنے…
لینن اور کروپسکایا کو اکٹھے روس میں جم کے رہنے کے لیے صرف آخری سات سال نصیب ہوئے ؛ 1917سے 1924تک ۔ باقی ساری عمر وہ جلاوطنیوںمیں بھٹکتے ، رُلتے…
کچھ تاثرات ہمیں یہ بات سمجھنی چاہیے کہ ایک اچھی ڈاکومنٹری کتاب کا متبادل ہوسکتی ہے بلکہ میں یہ سمجھتی ہوں کہ ڈاکومنٹری زیادہ پر اثر ہوتی ہے اور اپنے…
امداد حسینی کی شاعری پر میرا پہلا تاثر یہ ہے کہ وہ ایک جداگانہ ذائقہ رکھتی ہے ۔یہاں میں لفظ لہجہ نہیں استعمال کررہی کہ ان کی شاعری صرف کانوں…