ڈوب گئے تو جھوٹے ٹھہرے
دریا پار کیا تو سچے
ایک سو بھیڑیں رکھنے والے
یہ میرے سردار کا حکم ہے
کود پڑو

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے