کیا تاریک دنوں میں بھی گیت گائے جائیں گے؟
ہاں! تاریک دنوں میں بھی گیت گائے جائیں گے
جو بتائیں گے کہ دن تاریک بھی ہوا کرتے ہیں!۔