سٹڈی سرکل
محکوموں کی طرفدار انجمن یا پارٹی محض اُن کی طرفدار ہی نہیں بلکہ اُن کا ہر اول دستہ بھی ہوتی ہے ۔ یہ محکوموں مظلوموں کو اکٹھا کرتی ہے ۔…
محکوموں کی طرفدار انجمن یا پارٹی محض اُن کی طرفدار ہی نہیں بلکہ اُن کا ہر اول دستہ بھی ہوتی ہے ۔ یہ محکوموں مظلوموں کو اکٹھا کرتی ہے ۔…
کچھ لوگ زندگی کے خوان پر میٹھے کی طرح چن دےے گئے ہیں خوش ذائقہ،،۔۔۔۔۔۔ چاندی کے ورق میں لپٹے ہوئے مگر ان کی باری پیٹ بھرجانے کے بعد آتی…
ترا کجا بہ پولاں ، شر ، زندگی شت ئے دور نیات ئے دوبر زندگی اَجب درد ئے کسہ اَنت منی سینگا گوں کیا بہ کناں اِشاں ہبر زندگی من…
کش ات شہ چاتا گلیں شالا منا ذند بکشاتا گلیں شالا مئے گنوکانی کجام بستار انچو مھر داتہ گلیں شالا ھما گوات کہ ھانل ئے بوھہ کنت اَلّ پما گواتا…
آنکھوں میں ایک باغ تھا، جانے کہاں گیا دل میں کوئی چراغ تھا، جانے کہاں گیا! ہر ذرہ کہہ رہا ہے: ابھی میرے ہاتھ میں افلاک کا سراغ تھا، جانے…
آج کے حالات پر بھی بات ہونی چاہےے روشنی میں رات پر بھی بات ہونی چاہےے ہو چکے وہ سانحے جن کو کہ ہونا تھا کبھی اب نئے خدشات پر…
لہجہ بھیگا بھیگا ہوتو پھر بھی دل کو کوئی الزام نہ دینا درد کی شدت میں توجاناں آنکھیں بھیگ ہی جاتی ہیں لیکن اب کے باتیں بھیگ بھی جائیں تو…
یوں نہ تھا انسان پتھر ہو گیا دیکھ کر بھگوان پتھر ہو گیا ڈھوتے ڈھوتے تھک گئی ہے زندگی زیست کا سامان پتھر ہو گیا پہلے دھڑکا دل کی صورت…
ہمیشہ ایک ایسے آدمی کا قتل ضروری ہے جو ہمیں عزادار رکھے میں کالے کپڑے پہنوں اور تمہارے سائے جمع کروں یہاں تک کہ صبح کے آٹھ بجے رات ہوجائے…
مچا ہوا ہے خداو¿ں کی ان کہی کا شور مگر وہ گونج کہ کھا جائے گی سبھی کا شور تمام رات مہکتا تھا اس کی ٹیبل پر گلابِ تازہ کی…
آدمی یہ آدمی اشرف المخلوق کہتے، ہےں جسے اپنے منصب سے اگر گر جائے تو وحشی درندے سے گےا گزرا لگے گر لہو لگ جائے اس کی جِےبھ کو آبِ…
ہم سے کیسے جیتو گے پیچھے مڑ کر دیکھوتو ساحل پر ہجوم ہے اور ہم تو ساری کشتیاں خود جلا کے بیٹھے ہیں