دھوپ۔۔۔۔۔۔۔شاہ محمد مری
فہمیدہ دراصل نظم کی شاعرہ ہے۔ نظم مجھے ویسے ہی بہت پسند ہے۔ اور جب مغزل و مغنی و رواں نظم فہمیدہ کے جادوئی دماغ سے تخلیق ہو رہی ہو…
فہمیدہ دراصل نظم کی شاعرہ ہے۔ نظم مجھے ویسے ہی بہت پسند ہے۔ اور جب مغزل و مغنی و رواں نظم فہمیدہ کے جادوئی دماغ سے تخلیق ہو رہی ہو…
حا لی نے کہا تھا اے ما¶،بہنو، بیٹیودُنیا کی زینت تم سے ہے ، قوموں کی عزت تم سے ہے ۔ سچ ۔زاہدہ خاتون شیروانیہ (ز۔خ۔ش)نے رسالہ ”عصمت “کے اکتوبر…
انہیں جنگی تربیت کے لےے ہسپانیہ کے ایک آزمودہ فوجی افسر کرنل البرٹو کی خدمات بھی حاصل ہوگئیں جو فرانکو کی بغاوت کے دوران ہسپانوی جمہوری دستوں کی کمان کرچکے…
کسی معروف نقاد کا یہ قول ہے کہ ”شعر وادب تفسیر زندگی بھی ہے اورتصویر زندگی بھی“ ۔ادب کے متعلق دو نظرئیے ہیں :ایک ادب برائے ادب اور دوسرا اد…
(Ayub Baloch) People of my village were scared to go to Quetta, after the fatal accident that killed six mines workers, all from this village. When the dead bodies arrived,…
17اپریل2014کو اجل کے ہاتھ میں جو پروانہ تھا اُس میں گیبریل گارسیامارکیزکا نام بھی رقم تھا۔علم وادب کی وہ شمع فرزاں جِس نے 6مارچ 1927کو صبح نو بجے کو لمبیا…
کوئٹہ کی جامد و سا سکت ادبی فضا میں اس وقت ایک بھونچال آگیا جب خبر پہنچی کہ سلیم راز صاحب اپنے ساتھیوں سمیت ” انجمن ترقی پسند مصنفین “…
میر تقی میر نے کیا خوب کہا ہے: زمانے نے رکھا مجھے متصل پراگندہ روزی پراگندہ دل میر کو شاید اس کا جائز مقام ملنے میں وقت لگا ہو مگر…
1914-1983 میر گل خان نصیر کی زندگی بہت پہلودار تھی ، جو بیک وقت شاعر بھی تھے، ادیب و نقاد بھی، مورخ و محقق بھی، سیاستدان بھی اور بے باک…
کیوبا سی ‘یا نکی نو ( کیوبا ہاں۔ امریکا نہیں) یہ نعرہ ایجاد ہونے سے پہلے کیوباCuba کے بارے میں ہم لوگ صرف اتنا جانتے تھے کہ وہاں بڑھیا سگار…
فہمیدہ مامتا پر شاعری لکھ رہی تھی، آرزوئے وصل، ازدواجی مباشرتی محبت اور ایسے دیگر موضوعات پر جو فیوڈل معاشرے میں عورت کے منہ سے اچھی نہیں لگتے تھے۔” پتھر…