Home » شونگال (page 12)

شونگال

June, 2015

  • 9 June

    پری بجٹ مکالمہ ۔۔۔ بیرم غوری

    خیر محمد پا نی لا دو صا حب مجھ کو چھٹی دے دیں بجٹ کے د ن ہیں کا م بہت ہے اتنی چھٹی کیا کر نی ہے ویر انے سے لا ش ملی ہے استادوں پہ شہر میں لا ٹھی چا رج ہو ا ہے چو کیدا ر کی بیوہ کل سے کھا نس رہی ہے مزدوروں کی بیکا ...

May, 2015

  • 11 May

    نام داتہ امروز ئے ناما ۔۔۔۔ فیض احمد فیض؍ گل خان نصیر

    ناما امروزئے او ، امروزئے غمانی ناما زارَنت اش زندگی ئے گُلکَدگا پُرّین زَردیں پَنّانی لدانی ناما زَردیں پَنّانی لدانی، کہ منی مُلک انت وتی دردئے دیوانا پہ ناما کہ منی مُلک انت وتی ناما مُنشیانی گیمر تگ و مونجھاڑِتگین ناما کِرم کپتہ دلانی و زبانانی گوئشان ناما ٹَپّالئے بَروآرانی ناماٹانگایانی واگ دارانی ناما واہری کَشّیں ریل بانانی ناما کارجایانی ...

  • 11 May

    کا نٹوں کا جنگل ۔۔۔ کاوِش عباسی

    ظُلم کے کانٹوں کے جنگل کی گھنی چھاؤ ں کے اندھیاروں تلے کتنی دُعا ، کتنی تڑپ سے، تُم تمناؤ ں کے ، آدرشوں کے، ننھی فکر کے ، آزاد خوابوں کے، چراغوں کی لووں کوتیز کر تے ہو چراغوں میں زیادہ اور زیادہ روشنی کے گیت گاتے ہو۔ کرن کی ایک ننھی بوند میں تُم بند ر ہتے ہو ...

March, 2015

  • 30 March

    ہم تو مرتے رہے ۔۔۔ کاوش عباسی

    ہم تو مرتے رہے اور وہ اور جیتے رہے پھولتے اور پھلتے رہے سب حساب اور سارے نصاب اُلٹے پڑتے رہے ہاتھ ملتے رہے ہر نیا دن ہی اُن کے لےے اِک نئے اور مضبوط تر اِتفاق اور مشیت کی اُن پر سنہری عنایت کی مانند اُبھرتا رہا جیسے شاہِ مِقدر کی جانب سے صدیوں کی نسلوں کا آبِ حیات ...

  • 10 March

    بلوچ عورت کی تحریک

    یوں توماہنامہ سنگت کا ہر شمارہ عورت ایڈیشن ہی ہوتا ہے مگرمارچ کا شمارہ تو بالخصوص( کبھی اعلانیہ اور کبھی عام سے شمارے میں) عورتوں، اُن سے وابستہ زندگانی اور اُن کی تحریک و جدوجہد کے بارے میں ہوتا ہے۔ ایک روایتی معاشرہ بھی عجیب ہوتا ہے ۔ اپنے رواجوں روایتوں میں سب اچھائیاںتلاش کرتا رہتا ہے۔ یہ جانتے ہوئے ...

January, 2015

  • 8 January

    پشاور چُک چین

    پشاور سکول میں دو سو بچوں کو جلتی گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔ ڈھونڈڈھونڈ کر بنچوں کے نیچے سے ، پردوں کے پیچھے سے ،یہ سہمے دُبکے نونہال ہانک ہانک کر جمع کےے گئے اور آتش و بارود کی بھینٹ چڑھائے گئے۔اُن کی پاک ریشمیں گردنوں کو ناپاک چاقوﺅں سے ذبح کیا گیا۔ وہ ننھے فرشتے۔ جو ہر گناہ سے ...

  • 8 January

    سوبھوگیانچندانی

    پشاور قیامت سے صرف آٹھ دن قبل(آٹھ دسمبر کو) اِس خطے میں فیوڈل ازم کو توڑنے کی مہم میں زندگی لگانے والا ایک سرکردہ شخص فوت ہوگیا۔ امن ، برداشت اور رواداری کی مجسم مثال، سوبھوگیان چندانی انتقال کرگیا۔کتنی دلخراش اور اندوہناک خبر تھی وہ ،زندگی سے پیار کرنے والوں کے لےے!!۔ سوبھو نے زندگی سے یاری لگارکھی تھی۔ بہت ...

December, 2014

  • 17 December

    زندگی یارمار بھی ہے

    جس شہر کی گلیوںمیں ایک آدھ آشنا چہرے گھومتے پھرتے نہ ہوں تو وہ شہراجنبیت کا صحرا ہوتا ہے ۔ آشنا انسان ہی شہر کو رہائش کے قابل بناتے ہیں۔ کمرہ خواہ ساکن ہو یا چلنے والا، کنکریٹ کا ہو یا لوہا پلاسٹک کا، کال بیل رکھتا ہو یا ہارن…….. ایک دوسرے انسان کے وجود کے بغیر صرف اور صرف ...

October, 2014

  • 28 October

    تورپیکئی اور ضیاءالدین ۔۔۔۔نسیم سید۔ کینیڈا

    ملالہ یوسف زئی کو ایک اور ایوارڈ (اور سرمایہ دار دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ) نوبیل انعام ملے اب تو کافی دن ہوگئے۔ وہ برحق طور پرکئی دن تک ہر اخبار اورہر ٹی وی چینل پہ موجود رہی۔ پوری دنیا میںلوگ اپنی عقیدتیں اور محبتیں اس کے معصوم چہرے اور اس کے چٹانی عزم پر نثار کرتے رہے ۔ ...

September, 2014

  • 30 September

    اوپری طبقات پھر لڑے پڑے

    پاکستان ایک طبقاتی سماج والا ملک ہے۔ یہاں جاگیردار (بمع اپنے فکری و طبعی باڈی گارڈ ز کے)اور فیوڈل سرمایہ دار، حاکم طبقہ کی تشکیل کرتے ہیں۔ جبکہ کسان، چرواہے، ماہی گیر اور صنعتی و معدنی مزدور نچلا محکوم طبقہ ہیں۔ حاکم طبقہ ریاست پر قابض ہے اس لےے عدلیہ، فوج، مقننہ، پولیس، پریس ،سب اُس کے ساتھ ہیں۔ نچلا ...