گوش انت کہ آف ئے رَند کلیں رنداں شہ جوان این، پچے کہ آف ئے رند دیئغ ءَ ا شہ پذا ڈغار ءَ ریم و بوچ، درشک و دار رْذنت۔ ہمے ڈول ءَ زندگی روان بیث۔ بلوچستان یک ھشکاوغیں ڈیہے، ایذا گیشترا بے آفی و ڈکالیں۔ پوانکہ تہ مڑدم ہردم حذا ءَ شہ دعایاں لوٹ انت کہ اللہ حیرکی ہؤراں ...
September, 2022
-
19 September
بلوچستان سنڈے پارٹی ۔۔۔ جمیل بزدار
بلوچستان سنڈے پارٹی کا ماہانہ اجلاس 4 ستمبر 2022 کو پرفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں ہوئی۔ جس کی صدارت کلثوم بلوچ نے کی۔ موجودہ سیلابی صورت حال پر کلثوم بلوچ نے فورم ڈسکشن کے لیے اوپن کیا۔ مجتبیٰ بلوچ نے کہا کہ لوگ سیلاب کی وجہ سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ خصوصاَ نصیرآباد ڈویژن، سبی ڈویژن اور لسبیلہ کے علاقے زیر ...
-
19 September
سنگت کانگریس ۔۔۔ عابدہ رحمن
سیلاب کی تباہیوں نے ہر طرف اداسی بھر دی تھی۔ انسانوں کی بدحالی، ان کی بے گھری کے درد نے دل کو، پوری روح کو نڈھال کر دیا۔ بارش، جس کی دعائیں کرتے تھے، اب اس دعا سے ڈر لگنے لگا۔ کافی دنوں بعد سورج نے چمکتی ہوئی کرنوں کے ساتھ آنکھ کھولی تو جیسے فضا میں زندگی کی لہر ...
-
19 September
سیکرٹری جنرل رپورٹ۔۔۔ جاوید اختر
۔1سیاسی رپورٹ.۔ عالمی صورتِ حال روس اور مشرقی یورپ میں کمیونسٹ حکومتوں کے خاتمے کو کپٹلزم کے محافظ پیٹی بورژوااوربورژوا دانشورڈھنڈور چیوں نے تاریخ کے خاتمے سے موسوم کیا۔ یہ واقعہ یقینا عالمی محنت کش تحریک کے لیے بہت بڑادھچکا تھا۔ اس نے ایک طرف تو عالمی قوتوں کا توازن ون پولر کیپٹلسٹ دنیا کے حق میں کردیا ...
-
19 September
امداد حسینی ۔۔۔ شاہ محمد مری
موت نے سندھی اور اردو ادب کاعصرحاضر کا سب سے بلند مینار گرادیا۔۔امداد حسینی نہ رہا۔ وہ ایک بہت بڑا شاعر و دانشور تھا۔ وہ سندھی اور اردو کا پُر فکر اور نفیس و لطیف نظم گو شاعرتھا۔ ویسے بھی کوئی سندھی شاعر ایسا نہیں ملے گا جسے شاہ لطیف کے فکر و فن سے وابستگی نہ ہوگی۔ مگر، امداد ...
-
19 September
کلات۔۔۔ریاست سے ضلع تک ۔۔۔ وحید زہیر
میری کلات و ہر بوئی …… نوری نصیرخان کی رہبری …… دوستی میں ایسی روشنی ……! تھی دھڑکنوں میں زندگی …… محبت سے بھرپور چاشنی ……، بہادری میں ساری بے خودی ……، تاریخ میں یہ نامور ی ……، بے مثل سب کی سادگی ……، دے یہ حوالے شاعری …… چشمہ دودران کی بے غمی ……!!!(دودران ایک قدرتی چشمہ) بزرگوں نے ...
-
19 September
شاعر ملیرٹ ملادادرحمن۔۔۔ مشتاق رسول
مادر ملیر صرف اپنی سرسبزی و شادابی کے حوالے سے ہی جانی پہنچانی نہیں جاتی، بلکہ ملیر نے ایسے ذی فہم و ذی شعور بیٹوں کو بھی پیدا کیا ہے، جنہوں نے نہ صرف اپنی اقدار اور تہذیب و تمدن کو عزیز رکھتے ہوئے زندگی کی گوناگوں ضرورتوں کو احسن طریقے سے پورا کیا ہے، بلکہ مختلف شعبہ ہائے حیات ...
-
19 September
خلافت کا مجاور ۔۔۔ جاوید صدیقی
روز نامہ خلافت کا دفتر دو کمروں پر مشتمل تھا۔ ایک کمرہ جس میں ایڈیٹر،سب ایڈیٹر اور مترجم بیٹھا کرتے تھے۔ اور دوسرا چھوٹا کمرہ جس میں سات آٹھ کاتب اونچے تخت پر رنگ اترے ہوئے چمڑے کی پرانی گدّیوں پر دیوار سے کمر لگائے اِس طرح رکھے ہوتے تھے جیسے کارڈ بورڈ کے ڈبّے میں آم چُن دیئے جاتے ...
-
19 September
کتاب نویسی، کتب میلے اورکتاب خوانی ۔۔۔ شاہ محمد مری
(جو قوتیں آپ کے مجموعی پیداواری وسائل پر قابض ہیں، وہی قوتیں آپ کے دماغ اور زبان پر بھی قابض رہیں گی۔۔۔۔ کارل مارکس)۔ تجربات کرتے رہنے چاہییں۔ نامہِ اعمال میں تجربات کا موجود ہونا اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ آپ ہار ماننے کے لیے تیار نہ ہوئے تھے۔ یہ الگ بات ہے کہ کپٹلزم اس قدر چوکنا ...
August, 2022
-
15 August
چے گویرا۔۔۔فیڈل کاسٹرو/شاہ محمد مری
چے گویراکو بلیویا میں 9 اکتوبر1967 کو بغیر ٹرایل کے قتل کیا گیاتھا۔ اس سلسلے میں 18 اکتوبر 1967کو ہوانامیں فیڈل کاسٹرو نے لاکھوں کے مجمعے سے خطاب کیا تھا۔ اس کی تقریر ہم پیش کر رہے ہیں۔ *** ”میں چےؔ سے پہلی بار1955کے جولائی یا اگست کے ایک دن ملا تھا۔ اور ایک ہی رات میں وہ مستقبل کی ...