Home » پوھوزانت (page 25)

پوھوزانت

August, 2019

  • 17 August

    سیوی گپتہ  تی  دِنگاں…۔

    احمد خان کھرل ۔۔۔ شاہ محمد مری مہذب و متمدن و تعلیم یا فتہ وجہاں دیدہ انگریزوں نے ایک چُھری سے اِس عاشق ِوطن کا سرگردن سے کاٹ کر الگ کروادیا۔ (سامراج کو ان کا بائیبل مارے، انھیں ہمارا قرآن مارے!)۔ انھوں نے احمد خان کے سرکو نیزے پہ پرولیا اور نیزہ ہوا میں لہراتا رہا۔ یہ حیرت ناک بات ...

  • 17 August

    مولانا خیر محمدندوی و بلوچی ادب ۔۔۔ محمود خارانی

    بابائے بلوچی مولانا خیر محمد ندوی بلوچی زبان وادب میں خدمات کے حوالے سے ایک معروف اور بلند قامت شخصیت ہیں۔ مولانا ندوی 1909ء کو گوادر میں پیدا ہوئے، آپ کا آبائی تعلق ایران کے سرباز نامی علاقے سے تھا، آپ کا خاندان اٹھارویں صدی کے آخر میں رضا شاہ کبیر کے ظلم وجبر سے نقل مکانی پر مجبور ہوگیا، ...

  • 17 August

    امین کھوسہ کے خطوط ۔۔۔ ترجمہ: نواز کھوسہ

    جیکب آباد 03/09/1960 حُسن اور خوبصورتی کا تذکرہ ایک خط میں فرمایا تھا،حُسن اور رعنائی بھی ایک اضافی چیز ہے۔ ہر حالت کا حُسن اپنا خود آپ کا وجود سراپا زیبائش ہے۔ مگر وقتی طور ان سے کچھ ایسی لغزشیں سرزد ہوئیں جس کی وجہ سے خود آپ کے حُسن اور رعنائی والے پیکر اور وجود کو نقصان پہنچا۔ حکمت ...

  • 17 August

    خود فریبی ۔۔۔ عابد لغاری/عبدالسلام کھوسہ

    سخت گرمی کے باوجود میں فلیٹ سے اتر آیا۔ دوپہر سخت ہونے کی وجہ سے سواری ملنا مشکل تھا۔ اکا دکا رکشے آرہے تھے۔ اور سواریوں سمیت کٹ کٹ کرتے ہوئے جارہے تھے۔ بے حد پریشانی کے عالم میں ایک لاغر شخص کو بازار کی طرف سے آتے ہوئے دیکھا۔ آتے اور جاتے ہوئے تو دوسرے لوگ بھی دیکھے پر ...

  • 17 August

    سنگت کی نظر ۔۔۔ رزاق شاہد

    رکیں ذرا!!۔ جب شور تھما، کچھ دْھول چَھٹی…۔ تو میرے ساتھی نے روکا اچھا یہ بتائیں ہمارے وزیراعظم کو ضمیر نہیں ستاتا ہو گا؟ عوام سے کئے گئے سْکھ کے وعدے یاد نہیں آتے ہوں گے؟ اپنی تقریروں کی گرج اور عوام کے نعروں کی دھمک سنائی نہیں دیتی ہو گی؟ یاد ہے ہمارے حاکم نے کیا کہا تھا  کہ ...

  • 17 August

    سوشلزم کیا ہے ۔۔۔ علی عباس جلالپوری

    پہلی جنگِ عالمگیر کے اواخر میں لینن اور اس کے ساتھیوں کی انتھک کوششوں سے روس میں انقلاب برپا ہوا۔ زارشاہی اورجاگیرداری کا خاتمہ کرکے معاشرے کو ازسرِ نو اشتراکی اصولوں پرتعمیر کیا گیا۔ تمام املاک مشترکہ قراردے دی گئی اوربقول کارل مارکس “غاصبوں کی دولت غصب کر لی گئی”۔ سامراجی اقوام نے سفید روسیوں کے ساتھ مل کرانقلاب کو ...

  • 17 August

    گوٹھ کا وڈیرہ ۔۔۔ آصف /محمد نواز کھوسہ

    ۔مزے کی بات بتاتاہوں: میرے گوٹھ کا معزز شخص ”وڈیرہ“ ہے۔ مگر پھر بھی ان کا شُمار عزت دار اور نامور شخصیات میں ہوتا ہے!!سمجھ تو گئے ہونگے!!!۔ ہر الیکشن میں اپنا سب زور لگا کر ایک پولنگ جِتوا کے دیتا ہے۔ اس وڈیرے نے کسی کے گھر میں گُھس کر کوئی نقب نہیں لگائی ہے۔ کسی دکان، کیبن یا ...

July, 2019

  • 15 July

    لاڑکانہ میں ایڈز کی وبا ۔۔۔ ڈاکٹر محمد سلیمان قاضی

    پیش منظر اپریل 2019 کی بات ہے۔ ضلع لاڑکانہ کے ایک غریب علاقے رتو ڈیرو کے بعض گھرانوں کو پریشانی تھی کہ ان کے ننھے منھے بچوں کا بخار کئی دنوں سے ٹوٹنے کا نام نہیں لے رہا تھا۔ بچوں کا ڈاکٹر مظفر گھانگھرو ان کا علاج کرنے میں کامیاب نہیں ہو رہا تھا۔ یہ لوگ اپنے بچوں کو لاڑکانہ ...

  • 15 July

    امین الملت ۔۔۔ شاہ محمد مری

    البلوچ ۔3دسمبر1933 ریاست جَہل میں اصلاحات روشن ضمیر نوجوان سردار کا قومی جوش محمد امین خان کھوسہ غلامی میں نہ کام آتی ہیں تدبیریں نہ شمشیریں اور اس کے ساتھ ”نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں“ کا اقبالی مقولہ کتنا صحیح نظر آتا ہے، جبکہ آج میرے زیر نظر نواب عزیز بلوچ کا خطہ ان حالات کا کاشف ...

  • 15 July

    نوخیں حال ۔۔۔ فضیل اشرف قیصرانی

    تؤکلی مست ہم جیسے نابیناؤں کے سامنے شاہ محمد مری کے ذریعے آئے۔اسے ایک طرح سے ہماری خوش قسمتی سمجھئے کہ ہم مست کے شئیر اور اسکے نشانات تک پہلے پہنچے اور مست کے محل تک بعد میں۔مگر مست کے محل اور سمو کی پٹی،سمو پٹی کی زیارت کا قصد تو بہر حال طے تھا سو ہم اپنے تین دوستوں ...