Home » پوھوزانت (page 26)

پوھوزانت

July, 2019

  • 15 July

    امین کھوسہ کے خطوط ۔۔۔ ترجمہ: نواز کھوسہ

    11/08/1959 کوئٹہ بلوچستان کرمفائے بندہ شاہ صاحب! اسلام علیکم رحمت اللہ ٍ                بندہ نے گذشتہ خط میں آپ سے زمانے کے حالت بابت کچھ تلخ طریقے سے بات چیت کی۔کیسا نہ بہتر ہو جو بندہ کاتگ و دو جو آپ کے سامنے ہے، اُن کا پورا عکس اس وقت آپ کے ذہن میں آجائے۔ سارے  سیاسی سندھی آپ، شیخ صاحب۔ ...

  • 15 July

    آل انڈیا بلوچ کانفرنس ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

    بلوچ کانفرنس نزع کے عالم میں یوسف عزیز مگسی 27مارچ 1934کو بمبئی سے لندن روانہ ہوگیا۔اُس کی سرداری کا کیا بنے گا، اور ”علاقہ کون چلائے گا“ کا معاملہ بہت زیادہ پیچیدہ نہ رکھا گیا۔ اور وقتی طور پر سرداری کو اس کے بھائی محبوب علی کے سپرد کیا گیا۔ یہ عرصہ چھ ماہ رکھا گیا۔ یوسف کے واپس نہ ...

  • 15 July

    سیوی گپتہ  تی  دِنگاں ۔۔۔ شاہ محمد مری

    احمد خان کھرل ۔1776۔۔21ستمبر1857۔   نازک مزاج سامراج کے غضب کی پیشانی پر احمد خان نے بہت سارے بَل ڈال دیے تھے۔ احمد خان انگریز کے قیلولہ میں بھنگ ڈالنے کے لیے اس کے نرم وابریشمی پہلو کے نیچے ایک نوکیلا پتھر بن چکا تھا۔ اُس کا معدوم کیا جانا اب بہت ضروری ہوچکا تھا۔ چنانچہ گوگیرہ کے برکلے نے ...

June, 2019

  • 14 June

    احمد خان کھرل ۔۔۔ شاہ محمد مری

    احمد خان، کھرل ایک عرصے سے میرے ذہن کا دل مراد،کھوسہ بنا ہوا تھا۔اُس نے اُس وقت انگریز کو پنجاب میں للکارا جب انگریز کے پاس پنجاب میں 40ہزار فوج تھی۔ (26ہزار ہندوستانی، ساڑھے تیرہ ہزار پنجابی اور بقیہ چند سو فرنگی) (1) اور  زبردست جنگی سازو سامان موجود تھا۔ دوسری طرف انگریز کا مقابلہ کرنے والے لوگ عام کسان ...

  • 14 June

    خیر جان سمالانڑیں ۔۔۔ نجیب اللہ سرپرہ

    بچپن کی ایک یاد ہے۔ایک کچے مکان میں ایک بزرگ کچھ جڑی بوٹیاں تول رہے ہیں، پاس بیٹھی ایک خاتون ان کی مدد کر رہی ہیں اور ایک نوجوان کتاب لیے کھڑا اُن کی بات سن رہا ہے۔امی نے بتایا ’یہ جوان خیر جان ہے‘  اور وہ ان کے والدین۔اُن کے والد صاحب حکیم ہیں۔ خیر محمدسمالانی میری نانی کے ...

  • 14 June

    چاک گریباں ۔۔۔ ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو

    حبیب جالب کی کتاب”  سرِ مقتل” جس کی اشاعت 1966 میں ہوئی ایک مہینے کے اندر چار ایڈیشن میں بکی۔لیکن یہ سلسلہ رکا  نہیں جب ساتواں ایڈیشن شائع ہوا تو حکومت نے اس کتاب کوضبط کرکے اپنی حکمرانی اور مارشل لاء کی بالادستی کا پیغام دیا۔ کتاب پر پابندی لگائی گئی گھر پر چھاپہ مارا گیا اور جالب کو ہتھکڑی ...

  • 14 June

    پابلونرودا ۔۔۔ جئیند جمالدینی

    پابلو نرودا ئے اسل نام ”ریکارڈو ایسر نیفتالی ریز بسولتا“ (Neftali Reyes Basoalto) ات۔ آئی پتا آئی شاعری و شاعر بئیگ دوست نہ ات و آنہ لوٹتے کہ آئی بچ شاعرے جوڑ بیت۔ہمے خاطر ا آنہی پابلو نرودا ئے کلمی ناما کہ اے نام چہ چیکو سلواکیہ ئے نامیں شاعر ”جین نیرودا“نام ئے مناسبتا زرتئی۔ ”نیفتالی ریز بسولتا 12جولائی 1904آ ...

  • 14 June

      کچھ یادیں کچھ باتیں ۔۔۔ شبنم گل

    والد ڈاکٹر تھے۔ ہر تین سال بعد سندھ کا ایک نیا شہر ہوتا۔ ایک دن دل سے دعا کی کہ کاش ابا کا تبادلہ مکلی ہوجائے۔ انٹر کے کے امتحانات ختم ہوتے یہ خوشخبری ملی کہ ہم مکلی جارہے ہیں۔ میری دعا قبول ہوگئی۔ مجھے ٹھٹہ شہر اپنی طرف کھینچتا تھا۔ مکلی کی فضاؤں میں ایک عجیب سا جاہ و ...

  • 14 June

    عبداللہ جان جمالدینی ۔۔۔ اکبر ساسولی

    ماما عبداللہ جان جمالدینی پر لکھنے کے لیے اتنا بڑا ہونا ضروری ہے۔ اسی لیے میں ماما کے حوالے سے فقط خود کلامی کر رہا ہوں۔ کیک کون گاٹے گا؟ یہ عنوان بھی ہے اور سوال بھی جو بیگم نے پوچھا جب میں نے اسے بتایا تھا کہ اس سنڈے ماما کی سالگرہ ہے۔ اس کے سوال کا جواب دینے ...

  • 14 June

    جدوجہد کا پیکر عبداللہ جان ۔۔۔۔ س ب کھوسہ

    1990کی دہائی میں عبداللہ جان  جمالدینی کے نام سے شناسائی ہوئی۔ اس وقت میں سرکاری ملازم تھا۔ بہت ہی ذہین روشن خیال ترقی پسند نوجوانوں سے یارانہ ہوا۔ جن میں محمد بخش جی سومرو (ادیب) جو کہ میرے کلیگ تھے۔ خدابخش سومرو لوکاٹسٹ۔ منچ اداکار، ادیب) اللہ رکھا لاشاری،غلام حسین لاشاری،رفیع اداکار، دورلیت کار شامل تھے۔ ان دوستوں کی توسط ...