Home » پوھوزانت (page 41)

پوھوزانت

June, 2018

  • 20 June

    بلوچستان اینڈآل انڈیا بلوچ کانفرنس،جیکب آباد ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

    ۔82 ویں سالگرہ (27،28،29،30 دسمبر1932) ایک سنجیدہ کام ، ایک سنجیدہ محنت مانگتا ہے ۔ تصور کرلیں کہ 27دسمبر کو کانفرنس کے انعقاد کا دن ہے اور دو دن قبل یعنی25دسمبر تک کانفرنس میں شمولیت کی کمپین اُسی زور شور سے چل رہی تھی۔ ماسٹر محمد علی کا ایک مضمون ’’البلوچ‘‘ میں شائع ہوا تھا، اقتباسات دیکھیے:۔ ’’یوں تو قوم ...

  • 20 June

    سلطان نعیم کیسرانڑیں ۔۔۔ شاہ محمد مری

    (یکم جون 1945۔۔۔۔4اپریل2015) انسان کی طرح اُس کی تحریک کا بھی حسب نسب اور شجرہ ہوتا ہے ۔ سنگت اکیڈمی آف سائنسز کے گرینڈ فادر کا نام لوز چیذغ تھا۔ تیس برس قبل 1989میں، سلطان کیسرانڑیں ہماری اِس ادبی اور کلچرل تنظیم’’ لوز چیذغ‘‘ کا صدر تھا اور صبا دشتیاری اس تنظیم کا نائب صدر اور خزانچی تھا۔ بعد میں ...

  • 20 June

    ۔1992کا ہمارا اداریہ 

    کرم خان ایمبولینس (اُس کا ابھی 2018میں انتقال ہوگیا) یہ حقیقت ہے کہ آج بھی فلسفی اور دانشور اس بحث کا کوئی نتیجہ نہیں نکال سکے کہ آخر انسان اس دنیا میں کیوں آیا ، اور دنیا میں ایک بار آ کر وہ کیا کام کرے۔ اسی بحث نے سارے مذاہب ، فلسفہ ہائے حیات اور نظریات کو جنم دیا ...

  • 20 June

    رسالہ عوامی جمہوریت کی پچاسویں سالگرہ  ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

    ’’آفاق محنت ایڈیشن‘‘ بند ہوا توپارٹی نے ہفت روزہ’’پارس ‘‘ لائلپور مستعارلے لیا۔ظاہر ہے کہ ڈیکلریشن کسی اور کے نام تھی ۔ یعنی اخبار کا مالک کوئی اور تھا۔ پارٹی نے اثرورسوخ بمع کرایہ پر اُسے حاصل کیا تھا۔میرے پاس اس کی فائل میں موجود اولین اخبار پریکم جنوری1968کی تاریخ لکھی ہے ۔’’آفاق ‘‘ ہی کی طرح وہی آٹھ صفحے ...

May, 2018

  • 12 May

    یوسف مگسی ہمہ جہت شخصیت  ۔۔۔ محمد رفیق مغیری

    یوسف عزیز مگسی صاحب نہ صرف بیسویں صدی کا بڑا رہنما تھا بلکہ وہ صدیوں کا رہنما تھا ۔ انہیں گزرے ہوئے تقریباً ایک صدی ہونے ولا ہے مگر اس کی عظمت واہمیت روز اول کی طرح برقرار ہے ۔ اس لیے آنے والی صدیوں میں بھی وہ زندہ وجاوید رہیں گے۔ کیونکہ مگسی صاحب ماضی کا تسلسل ، حال ...

  • 10 May

    ۔1991کا ہمارا ایک اداریہ ۔۔۔ غوث بخش بزنجو کا پاپاخ

  • 10 May

    لینن کا بچپن ۔۔۔۔ جاوید اختر

    ۔” 1886 ء کے موسمِ گرما کے دوران محدود حالات اور وسائل کی وجہ سے لینن اور اس کا بھائی ایک ہی کمرے میں سوتے تھے۔جب اس کا بھائی ساشا(الیگزینڈر) “داس کیپیٹل” کے مطالعے میں مستغرق ہوتا تھاتو لینن چارپائی پر لیٹ کر ٹرگنیف کے ناولوں کو بار بار پڑھ رہا ہوتا تھا اور ان میں مکمل طور پرمحو ہوجاتا ...

  • 10 May

    بلوچستان اینڈآل انڈیا بلوچ کانفرنس،جیکب آباد ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمدمری

    ہمارے خطے میں عوامی تنظیمیں کھڑی کرنے کی بظاہر بے ثمر راہوں میں کھپ جانے والوں کو بخوبی معلوم ہے کہ اُن کی راہوں میں کیا کیامشکلات ہیں۔ اُن میں سے پیدائشی مشکلات کیا ہیں ،اور کھڑی کی جانے والی مشکلات کیا کیا ہوسکتی ہیں۔ سب سے بڑی بات یہ دیکھنی ہوتی ہے کہ جس سماج میں آپ یہ کام ...

  • 10 May

    برمزارِ ماغریباں ۔۔۔ سعدیہ مگسی

    یوسف عزیز سے ایک ملاقات ۔’’کون سا یوسف؟۔ یہاں توسیکڑوں قبریں ہیں؟ ۔عمر کیا تھی اس کی؟ ۔کتنے عرصے سے یہاں ہے؟‘‘۔ گورکن کے ان سوالات نے میرے دل و دماغ کو منتشر کر دیا۔ اس کے تعجب خیز لہجے نے میری روح کو مضطرب کر ڈالا ۔ میں اندر سے تذلیل اور شرمساری کے احساس میں جکڑ سی گئی۔ایک ...

  • 10 May

    امریکہ کی اسلحہ سازی اور جنگی کاروبار ۔۔۔ سکندر جیلانی