میری غزل میں اس لیے دریا کا شور ہے لکھتا ہوں شعر بیٹھ کے جہلم کے گھاٹ پر آپ جلدی رخصت ہو گئے یا میں نے آنے میں دیر کر دی ورنہ اسی گھاٹ پر سلام کرنے حاضر ہوتی۔میں لکھنا چاہ رہی ہوں لیکن کیا لکھوں کہ اپنے بارے میں سب کچھ تو وہ خود ہی لکھ گئے۔ اظہار کا ...
May, 2022
-
11 May
بلوچستان کی مزدور کی تحریک ۔۔۔ پروفیسر حمید خان
(مرکزی صدر، بلوچستان پروفیسرز اینڈلیکچررز ایسوسی ایشن) بلوچستان کے محنت کش مزدور اور ملازمین گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے مظلوموں کے ہراول دستے کے طور پر اپنی مسلسل اور شان دار طبقاتی جدوجہد کی تیز نوک سے ملک اور صوبے کے سیاسی افق پر اپنے وجود کا خاکہ تراش رہے ہیں۔یہ ہراول دستہ پچھلے ڈیڑھ سالوں سے ملکی دارالحکومت ...
-
11 May
نئے دور کی مزدورانہ غلامی ۔۔۔ اقصیٰ غرشین
منشی پریم چند کا ایک افسانہ ہے، ‘ سوا سیر گیہوں ‘، بٹوارے سے پہلے کی کہانی ہے۔ شنکر نامی ایک شریف النفس کسان جو ہر راہگیر، بالخصوص سادھوؤں اور درویشوں کو کھانا کھلائے بغیر جانے دینا، اپنے دھرم کے خلاف سمجھتا تھا۔ ایک روز ایسے ہی ایک سادھو کا گزر ہوا، شنکر اسے کھانا کھانے کے لئے اپنے غریب ...
-
11 May
دنیا بھرکے مزدور ایک ہوجاؤ ۔۔۔ جمیل بزدار
‘ دنیا بھر کے محنت کشو ایک ہو جاؤ’ ایک مختصر اور واضح عالمگیر نعرہ، ایک منشور ایک نصب العین۔ یہ فقرہ ہر انسان دوست انسان کو نہ صرف یاد رکھنا چاہیے بلکہ اس پر من و عن عمل کرنا اس کو اپنا نصب العین بنانا چاہیے۔ عوام دوست سیاسی پارٹیوں اور محنت کشوں کا تو یہ مقبول ترین نعرہ ...
-
11 May
مزدوردوست مارکسی فلم ۔۔۔ ذوالفقار علی زلفی
“Alghaat” “دو میں سے ایک چنو؛ سنگھرش کا بھنور یا اتہاس کے کچرے کا ڈھیر۔” 1985 کی ہندی فلمAghaat مزدور سیاست اور اس سے جڑے مسائل کا نظریاتی تجزیہ ہے۔ فلم میں ایک جانب مارکسسٹ بنیادوں پر قائم مزدور یونین ہے جو مارکسی نظریات کے مطابق محنت کشوں کے مفادات اور سرمایہ داروں کی منافع خوری کے گرد سیاست کررہی ...
-
11 May
Contemporary Economic Pressures and poverty in Pakistan — Dr. Qais Aslam
Over its 75 years history, Pakistan has going through multiple challenges on multiple fronts. Currently, there is a food crisis in the country. There is water crisis in the country. There is energy crisis in the country to name a few. There is a crisis of job creation. There is Balance of Payments crisis. The deficit in the trade and ...
April, 2022
-
19 April
جنگوں کے بارے میں ۔۔۔ لینن
کمیونسٹوں نے قوموں کے درمیان جنگوں کی وحشیانہ اور بے رحم ہونے کے سبب ہمیشہ مذمت کی ہے۔ لیکن جنگ کی بابت ہمارا رویہ عدم تشدد کی بنا پر بورژوا جنگ مخالفوں (امن کے حامیوں اور علمبرداروں) اور نراجیوں سے بنیادی طور پر مختلف ہے۔ ہم اول الذکر سے اس لیے اختلاف رکھتے ہیں کہ ہم جنگوں اور ملک کے ...
-
19 April
نوجوان نسل اور مصنوعی ہیرو ۔۔۔ سبین علی
آجکل ہم اپنے ارد گرد بے شمار ہیروز سے گھرے ہوئے ہیں. ان ہیروز کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سمجھ نہیں آتی کہ ان میں سے اصلی ہیرو کون ہے اور مصنوعی کون؟۔ اسی طرح ہر ملک، قوم، مذہبی، لسانی و سیاسی گروہ کے ہیرو متضاد ہیں. جو ایک گروہ کا ہیرو ہے وہ دوسرے کا ولن ہے اور ...
-
19 April
ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ۔۔۔ شاہ محمدمری
ڈاکٹر عبدالحئی نے اپنی 80سالہ زندگی میں سے نصف صدی سیاست کو دی تھی۔۔۔ سیاست بھی جُز وقتی نہیں بلکہ کُل وقتی سال بارہ ماہ والی وہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر تھا۔ مگر اُس نے ڈاکٹری کی اپنی اِس ڈگری سے کام نہیں لیا۔ بلکہ وہ سیاست کی طرف چلا گیا۔ اور پھر سیاست کا ہی ہوگیا۔ اُس کی ...
-
19 April
چے گویرا۔۔۔ایک انقلابی دانشور۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل
چے گوارا کو 9 اکتوبر 1967 کو امریکہ اور بولیویا کی حکومتوں نے پراسرار طریقے سے قتل کر کے کسی نامعلوم جگہ پر اپنے دو درجن کامریڈ ساتھیوں کے ساتھ دفن کر دیا۔ چے گوارا مر گئے لیکن ان کی یاد ان کے سینکڑوں ہزاروں لاکھوں چاہنے والوں ’مداحوں اور پرستاروں کے دل میں زندہ رہی۔ چے گوارا کی موت ...